free web page hit counter
🛡️
Copyright Notice: This video is officially sourced and embedded from YouTube. For all copyright inquiries, reports, or removals, please contact YouTube's legal team here.
Geo News

Geo News

21,100,000 subscribers

👁 66,641 views

Iran Rejects Trump Threats! Who Controls Strait of Hormuz? Major Power Alert – Jirga

Video Overview & Insights

#usiranconflict #saleemsafi #jirga

Pakistani munafiqeen lanati Hain America Kai kutaai

— @khankaka7487

#IranVsTrump #StraitOfHormuz #MiddleEastConflict #PakistanIndiaTensions #Jirga #Geopolitics #USIranConflict #WarAlert #InternationalRelations #IndiaPakistanRelations #TrumpUltimatum #HormuzCrisis #oilcrisis #hormuz

Jirga | Saleem Safi | 5th April 2026

Mushahid Hussain Syed is a competent man.

— @FareedAhmed1478

Guests: Mushahid Hussain Syed (Chairman, Pak-China Institute)

Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.

اچها سیاستدان هی مشاهد صاحب لیکن انداز چاپلوسانه هی.

— @aghamuhammad4857

Timings

Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM

Good Analysis

— @shahzebkhan851

Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Watch More Videos Subscribe - http://www.youtube.com/geonews

سلیم صحافی صاحب دُنیا و اخرت کا نام لے کر بات سٹارٹ کیا کرو تاکہ آپکو اور دُنیا کو یہ یاد رہے کے سب فانی ہے ہم سب کو مرنا ہے

— @AdnanAli-kc6pn

#saleemsafianalysis

#jirgageonews

pakistan mein pakistani hakim log showkhe hein

— @mdshafi5398

#geonewslive

DUBAI walo india se bach k rahna. becare becare becare from INDIA.

— @mdshafi5398

More User Perspectives

@

Dubai walo India se bach k rahna.Dobara sun low DUBAI walo suno India se bach k rahow................

@mdshafi5398
@

All normal in America All abnormal in Gcc countries n Iran Iran should rethink to safe Iran n thier leaders

@SaleemAhmed-j6w
@

Moshaid sab nice man great person

@pakvillagetec
@

Mushahid Husain always talks in a very respectful manner for this deranged and illiterate president of the usa and tries to provide him with a justification by saying he has been trapped by shatanyahoo, otherwise he is not culpable!

@sasnaqavi
@

mushahid sb. best politician hy. acha pakistani hy. muslim countries,, akathay ho jaien. irani Leader shipko pakistan laya jaye. aur war strategi banaie jaye. pakistan k Retired General war room pak me irani generals ko bulla kr hikmatt e amaly banaie jaye. joint action kiya jaye.

@AbdulRasheedkhanRasheedkhan
@

Mashahid Sab international affairs ko bakhubi jante Hain ek sawal hai kya Arab amRaat wale Islam ki Taraf wapas lut kar a sakte hen ke koei omid nehi

@AsifKhan-b8s3n
@

Saleem safi Great ❤❤❤❤

@Englishpress7992
@

Rss ki sadar gorbachof ni rss tabah Kiya ta.tramp ni amreka ki tabah Karni ka tahaya kar raka hi.intezar karo

@bilal-p1q9k
@

amrika ko iran ki tail par ajaradari bardasht nahi ho rahi kiyonke iran ne ab tail ki tajarat khud sambhal li hai aur iran ko aur bari takton ka tavan hasil hai, aur duna ka dollow wala nazam lagta hai tabdeel ho raha hai agr sab ne pehle nazam se jan churani hai jis ke tehat sari dunia ka maal amrika hi le jata tha to nai nazam ko kabool karna ho ga

@MuhammadShoaib-gq5si
@

Tramp khud hitlar ki Tarah gaib hoga.nazar sani karna chahi.iran washintan nouyark par aknew mizail test karta hi.sera tramp ki pihal ka intezarhi.pata lagi ga

@bilal-p1q9k
@

Koi mushahid jehadi ko bhav nahi deta, koi sarkari position bhi bhi, Na senator na MNA, farzi expert

@totalmastisouthnorth
@

شاہ خرچیوں اور پروٹوکولز ، بیورو کریسی کی غلط پالیسیاں اور کرپشن پاکستان کی ترقی کی سب سے بڑے دشمن ہیں جسکے اصلاح کی ضرورت ہے

@zohaibkhan4316
@

❤ ایران زندہ باد گلشن شجاعی پائندہ باد

@gulshanshujaee07
@

Your guest is not knowledgeable. Impeachment does not mean Trump will be out of office. He was already impeached in previous term also, but he continued.

@betweenblackandwhite3003
@

سب سے پہلے امریکہ کے نعرے لگا کر برسر اقتدار آنے والے ٹرمپ نے نتن یا ھو کے عشق میں مبتلا ہو کر امریکہ کے عوام کے مفادات کو پس پشت ڈال دیا ہے اور عملی طور پر سارے یہودیوں کو امریکہ کے عوام کے اوپر سوار کر دیا ہے

@zohaibkhan4316
@

pakistan min atne parayevet chinl khal gaye hen lican is ke bwajud ap ko koi such khabar kasi chinl par bhi nihen male gi ya log bhi jhot bolte hen awam se chhapate hen asil batin

@aliadeel2732
@

Es admi ko sab maloom hai, per Afghanistan se thukai ki koi baat nahi 😂😂

@nitinkalwani3911
@

Middle powers 😂😂

@nitinkalwani3911
@

Kabhi bolta hai india ka relationship with uae se hamara koi problem nahi, fir bolta hai Uae should be careful with so many indians, dogla admai 😅😅

@nitinkalwani3911
@

Jo admi mar gaya usne kya kaha kisko maloom, zia is dead , mushahid can say anything now 😂😂😂😂

@nitinkalwani3911
@

Sab jhoot 😂😂

@nitinkalwani3911
@

***********************!?

@noorbali5781
@

یہ حکومت کا ٹاؤٹ اسکے ولاگ دیکھنے بھی نہیں چمچہ گیری کرے گا

@syedtv268
@

Pakistan mien Jaan hai 😂😂

@nitinkalwani3911
@

This guy is a joke 😂😂

@nitinkalwani3911
@

اس جنگ میں اسرائیل کا کوئی قابل ذکر جانی مالی دفاعی نقصان نہیں ہوا چند میزائل کا نشانے پر لگنا کوئی جنگی کامیابی نہیں ۔ اسکے برعکس عرب ممالک کا زیادہ نقصان ھوا جو اسرائیل کے حق میں جاتا ھے ۔ معلوم نہیں لوگ ایران کی کس فتح کا ڈنکا بجا رھے ھیں ۔ جنگ کے بعد اسرائیل پہلے کی طرح گلف میں سپر پاور قائم رھے گا امریکہ ایران کو تباہ کر کے چلتا بنے گا ۔ کبھی اس حقیقت پر بھی تبصرہ کریں

@ghulammuhammad1881
@

ISRAEL k Khane Per India Pakistan per attack keraiga Pakistan 10 No Ka Jota Mar ker India Ko destroy kerdaiyga Pakistan Zindabad Hamesha Zindabad Brave Pakistan Brave Army Zindabad Hamesha Zindabad

@MuhammadilyasQureshi-p8i
@

Good information

@asgharnaeem9133
@

Ture pakistani I appreciate @Syed sir 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@happyfamilymashaallah3173
@

Ge good

@amjad5107
@

Mushad shb ko PM Pakistan ❤ this person should be to PM of Pakistan

@GreatNewsHD
@

Mr saleeem lafafi I see you after a long time

@junaidarshad9054
@

مشاہد حسین سید ایک فضول شخص ہے، جو اپنا تجزیہ اپنی خواہشات کی بنا پر کرتا ہے۔

@maqs6072
@

You CHEATED WITH THEM THEY HAVE LAID PIPELINE TILL ZAHIDAN WHAT YOU ARE DOING
OUR POLITICIANS ARE BASTERERED OF HIGHEST ORDER
CAN WE TRUST AFGHANIES
HERE ALL AFGHANIES HATE PAKISTANIES THEY LOVE INDIANS PRESIDENT MUSHARRF PROVIDED BASES TO AMERICAN DURING HIS TIME THIS IS A FACT
SHARIQ

@shariqzaidi7409
@

Alhamdulillah, today Allah (SWT) is blessing Pakistan with honour in the whole world, including the Gulf and South Asian regions.

Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰 ♥️ ✊️

@naveeddar7514
@

مشاھد صاحب لمبی لمبی چھوڑنے میں آپنی مثال آپ ھیں

@syedhussain9770
@

اللہ کا غضب ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا—منافقین بے نقاب، اور قرآن کے وعدے آج بھی پورے ہو رہے ہیں

Surah At-Tawbah (9:14)
عربی: وَقَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
اردو: “ان سے لڑو، اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں رسوا کرے گا، تمہیں ان پر غالب کرے گا، اور مومنوں کے دلوں کو شفا دے گا۔”

اللہ کا غضب ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا—خصوصاً ان منافقین پر جو ظاہر میں ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں مگر باطن میں طاغوت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ اللہ کفار سے بڑھ کر منافقین پر زیادہ غضبناک ہو رہا ہے، اور مومنین کے دلوں کو اپنے وعدے کے مطابق قوت اور نصرت عطا کر رہا ہے۔



Surah An-Nisa (4:75)
عربی: وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ
اردو: “اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان کمزور مردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے نہیں لڑتے جو مدد کے لیے پکار رہے ہیں…”



Surah An-Nisa (4:145)
عربی: إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ
اردو: “بے شک منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے…”



Surah Aal-e-Imran (3:179)
عربی: مَا كَانَ اللَّهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَىٰ مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ حَتَّىٰ يَمِيزَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ
اردو: “اللہ ایسا نہیں کہ مومنوں کو اسی حالت پر چھوڑ دے جب تک وہ ناپاک کو پاک سے الگ نہ کر دے…”



آج کے منظر میں اہلِ بصیرت یہ دیکھ رہے ہیں کہ اللہ اپنی تدبیر کے ذریعے مومنین کو دلوں کی تسکین اور نصرت عطا کر رہا ہے—ایسے مواقع اور حالات سامنے آ رہے ہیں جنہیں وہ آبنائے ہرمز اور بحیرۂ احمر کے اطراف بدلتے توازن کی صورت میں سمجھتے ہیں، گویا مومنوں کے لیے “اسٹیٹ آف ہرمز” اور “حرمائے بابل” جیسے مواقع نصرت کے تحفے بن رہے ہیں۔

جبکہ دوسری طرف اللہ کفار کے بیڑوں کو غرق کر رہا ہے، اور منافقین پر اس کا غضب نازل ہو رہا ہے—ساری سختی انہی پر نمایاں ہے، کفار سے بڑھ کر—اور یہی وہ منظر ہے جہاں مومنین کو نصرت عطا ہو رہی ہے اور اللہ اپنے وعدے کو آج بھی نبھا رہا ہے۔

منافق اپنے قول سے نہیں، اپنے جھکاؤ سے پہچانا جاتا ہے۔
اللہ کا غضب جب اترتا ہے تو سب سے پہلے دوہرے چہروں کو بے نقاب کرتا ہے۔
قرآن زندہ معجزہ ہے—اور اس کے وعدے وقت کے ساتھ حقیقت بنتے رہتے ہیں۔

ابرار حسین، کینیڈ

@NaturalHealthCanada
@

امتِ واحدہ، قرآن کی طرف رجوع اور فرقوں سے نجات

جیسے برطانیہ حکومت کی طرف سے دیوبند فرقہ لایا گیا تھا، تاریخ گواہ ہے کہ اس کے بانی مولانا محمد قاسم نانوتوی تھے، اور انہیں ملکہ برطانیہ کی طرف سے “شمس العلماء” کا خطاب بھی دیا گیا تھا، اور ان کو جگہ منظور کر کے دی گئی تھی، وہ بھی شہر دیوبند میں۔ یعنی دیوبند—جیسے بعض لوگ دیو کا دوسرا مطلب شیطان لیتے ہیں—یعنی شیطان کے بندے، اور مسجدوں پر بھی لکھوایا گیا کہ “مسجد دیوبندی”، یعنی مسجد شیطان کے بندے۔

پھر برطانیہ باز نہ آیا اور اس نے مرزائی تحریک میں مرزا صاحب کو نیا پیغمبر بنا دیا، اور ان کا اپنا بیان بھی موجود ہے کہ وہ برطانیہ حکومت کے وفادار ہیں۔

اچھا پھر بھی برطانیہ باز نہ آیا، اس نے سلطنتِ عثمانیہ کو توڑنے کے لیے عربوں کو یہ لالچ دیا کہ ہم آپ کو بادشاہ بنا دیں گے اور آپ سلطنت پر قبضہ کر لیں۔ مقصد برطانیہ کا یہ تھا کہ اسلام کی عالمگیریت، جو سلطنتِ عثمانیہ کی شکل میں موجود تھی، اسے توڑ دیا جائے۔

پھر برطانیہ باز نہ آیا اور یہودیوں کو لا کر مسلمانوں کے سروں پر آباد کیا گیا اسی مقصد کے لیے۔ آج بھی مسلمان اس گمان میں ہیں کہ یہ سارے فرقے سچے ہیں۔

اب قرآن سے پوچھ لیتے ہیں کہ اللہ کے نزدیک کون سا راستہ سچا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر کوئی پیغمبر کو بھی کسی اور راستے کی طرف بلائے تو کہہ دیجیے کہ میں تو دینِ ابراہیمی پر چلتا ہوں:

قُلْ صَدَقَ اللَّهُ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
(سورۃ آل عمران 3:95)
ترجمہ: کہہ دیجیے، اللہ نے سچ فرمایا، پس تم ابراہیم کے دین کی پیروی کرو جو یکسو تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔

پھر اللہ تعالیٰ خود بتاتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کس راستے پر تھے:

وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
(سورۃ الصافات 37:83)
ترجمہ: اور بے شک ابراہیم نوح کے شیعہ میں سے تھے۔

اور ایک اور آیت میں واضح طور پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ پہلے سب ایک ہی امت تھے پھر لوگ فرقے فرقے ہو گئے:

وَمَا كَانَ النَّاسُ إِلَّا أُمَّةً وَاحِدَةً فَاخْتَلَفُوا
(سورۃ یونس 10:19)
ترجمہ: اور لوگ ایک ہی امت تھے، پھر وہ فرقوں میں بٹ گئے۔

اور اللہ تعالیٰ یہ بھی حکم دیتا ہے کہ سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور فرقوں میں نہ پڑو:

وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
(سورۃ آل عمران 3:103)
ترجمہ: اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقوں میں نہ پڑو۔

اور مومن کو چاہیے کہ جب کوئی اڑتی ہوئی خبر آئے تو اس کی تحقیق کر لیا کرے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا
(سورۃ الحجرات 49:6)
ترجمہ: اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو۔

اور اللہ تعالیٰ یہ بھی فرماتا ہے کہ سچ کو جھوٹ کے ساتھ خلط نہ کرو:

وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ
(سورۃ البقرہ 2:42)
ترجمہ: اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ۔

اس لیے اصل بات یہ ہے کہ انسان کو خود قرآن سے رجوع کرنا چاہیے، اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے:

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ
(سورۃ القمر 54:17)
ترجمہ: اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟

اور قرآن ہی کافی ہے کیونکہ یہ مکمل ہدایت ہے، اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا:

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا
(سورۃ البقرہ 2:286)
ترجمہ: اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

اور اللہ تعالیٰ نے رسول اس لیے بھیجے کہ لوگوں پر سے بوجھ کم کریں:

وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ
(سورۃ الأعراف 7:157)
ترجمہ: اور وہ ان پر سے ان کا بوجھ اور وہ زنجیریں اتارتا ہے جو ان پر تھیں۔

اور اللہ تعالیٰ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے:

إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
(سورۃ الحجر 15:9)
ترجمہ: بے شک ہم نے ہی یہ ذکر نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔

اور قیامت کے دن واضح کر دیا جائے گا:

أَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَكُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
(سورۃ المؤمنون 23:105)
ترجمہ: کیا میری آیات تم پر نہیں پڑھی جاتی تھیں، پھر تم انہیں جھٹلاتے رہے؟

اور اللہ تعالیٰ نے یہ بھی واضح کیا کہ رسول اپنی دعوت پر کوئی اجر نہیں مانگتے مگر قرابت کا حق:

قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ
(سورۃ الشوریٰ 42:23)
ترجمہ: کہہ دیجیے، میں تم سے اس کوئی اجر نہیں مانگتا سوائے قرابت کی محبت کے

اس لیے تمام امت کو میرا پیغام ہے کہ اللہ نے طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا۔ اللہ فرماتا ہے کہ سچ کو جھوٹ کے ساتھ خلط نہ کرو، اور سنی سنائی بات پر نہ جاؤ بلکہ تحقیق کرو۔ اللہ نے اپنی آیتوں کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے، اور روایتوں کی حفاظت کا کہیں ذمہ نہیں لیا۔

سارے قرآن کا خلاصہ یہی ہے: اللہ کی توحید، اللہ کی آیتیں، اور رسول اللہ کی قرابت—یہی شفاعت کا ذریعہ ہے، یہی حق راستہ ہے، یہی حضرت ابراہیم کا راستہ اور مقصد ہے، اور اسی کی حفاظت قیامت تک اس لیے کی گئی ہے کہ ہر انسان تک خالص یہ پیغام پہنچ جائے۔

اللہ ایسا کیسے کر سکتا ہے کہ اپنی صاف، سچی اور آسان سمجھ آنے والی آیتوں کی بجائے انسان پر ڈیڑھ ملین روایاتوں کا بوجھ ڈال دے، جو اس کی طاقت سے زیادہ ہو؟

اسی لیے اصل رجوع اللہ کی آیتوں کی طرف ہے، اور نجات بھی انہی میں ہے۔

ابرار حسین، کینیڈا

@NaturalHealthCanada
@

What is the OUTCOME OF THESE TALKS NONE CHINA WILL NEVER TAKE ANY GUARANTEE AT ANY COST
SHARIQ

@shariqzaidi7409
@

Saleem lifafa safi

@sheryarkhan-v3k
@

None of the PRESIDENT HAS BEEN IMPEACHED TILL TODAY HE MAY BE KILLED THAT WHAT THE HISTORY IS THEY KILLED THEIR FIRST PRESIDENT
ABRAHIM LINCON THEY KILLED PRESIDENT KANEDDY THEY ATTEMP TO KILLED PRESIDENT PRESIDENT REAGON ATTEMPT TO KILLED TRUMP
THIS WAS THEIR RECORD IN THE PAST
LETS HOPE FOR THE BEST FOR RECORD STRAIGHT IF YOU WANT BE THE PM OF ISRAEL YOU MUST BE A TERRORIST
SHARIQ

@shariqzaidi7409
@

مشاہد صاحب متحدہ عرب امارات پر طنز کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ آپکا کلام کھسیانی بلی کھمبا نوچنے کے مصداق ھے۔ قرض کی شراب پی ئینگے تو ایسے ہی خوار ہونگے۔ بشمول آپکے جن لوگوں نے وہاں کالا یا سفید سرمایہ لگا یا ھوا ہے ان س کہیں یہ دولت پاکستان واپس لا ئیں پھر ان حکمراننوں سے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

@t102im
@

Chal herah mondai ke trump ke Israel ke awlad beghairat kedar ke safi herah mondai ke

@EmalShirzai-y3p